1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

معدنی تیل۔ عراق سے امریکی فوجی انخلاء میں ایک بڑی رکاوٹ؟

6 ستمبر 2007

امریکی صدر جورج ڈبلیو بُش نے حال ہی میں عراق کے صوبے انبار کے الاسد ایئر بیس کے ایک غیر متوقع دورے کے موقع پر یہ بھی کہا کہ عراق میں امریکی دستوں کی تعداد کم بھی کی جا سکتی ہے۔ اِس کے اگلے ہی روز عراق میں امریکی اَفواج کے کمانڈر اِن چیف David Petraeus نے کہا کہ عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا عمل اگلے سال مارچ ہی سے شروع بھی ہو سکتا ہے۔ تاہم ماہرین کہتے ہیں کہ جب تک معدنی تیل کے حوالے سے امریکہ اور بغداد حکومت کے درمیان مع

https://p.dw.com/p/DYGW
امریکی صدر جورج ڈبلیو بُش عراقی صوبے انبار کے الاسد ایئر بیس کے ایک غیر متوقع دورے کے موقع پر
امریکی صدر جورج ڈبلیو بُش عراقی صوبے انبار کے الاسد ایئر بیس کے ایک غیر متوقع دورے کے موقع پرتصویر: AP

املات امریکی مرضی کے مطابق طے نہیں ہوں گے، تب تک امریکی دستوں کے انخلاء کا کوئی امکان نہیں ہے۔