1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملیریا کے خاتمے کے لیے ایک شخص ہے پرعزم

William Yang/ بینش جاوید
29 مئی 2017

ملیریا آج بھی براعظم افریقہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا باعث بن رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق یہ بیماری ہر سال تقریباً نو لاکھ افراد کی جان لے لیتی ہے۔ ژیرار نامی افریقی دواساز نے مقامی درختوں کے تیل سے مچھر بھگانے والا ایک صابن تیار کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2djXu