1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

منفی یادوں پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے

8 جنوری 2018

فوج میں کام کرنا آسان نہیں ہوتا۔ جنگی حالات سے دو چار رہنے والے سابق فوجیوں کی تلخ یادیں ان کی آئندہ زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ اسے پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈِس آرڈر کا نام دیا جاتا ہے۔ یورپیئن نیورو سائنس انسٹیٹیوٹ کے سائنسدان یادوں کو کنٹرول کرنے کا کوئی طریقہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں سوال کی پہلی رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/2qWeB