1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موسمیاتی تبدیلی پر سارک کانفرنس

4 جولائی 2008

عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی اور زمینی درجہ حرارت میں تیزی سےہونے والے اضافے سے جنوبی ایشیا پر ہونےاثرات سے نمٹنے کے لئے لائحہ عمل ترتیب دینے کے لئے تمام سارک کے وزرا برائےماحولیات بنگلہ دیش میں ملاقات کرنے والے ہیں ۔

https://p.dw.com/p/EVz2
بنگلہ دیش آلودہ ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔تصویر: picture-alliance/ dpa
اس ملاقات سے قبل بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں خطے بھر کےماہرین ماحولیات کی ایک کانفرنس منگل سے شروع ہوئی جس میں جنوبی ایشیا کو لاحق موسمیاتی مسائل زیر بحث رہے۔