1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرين کے ليے سرگرم رضاکاروں کو ’خراج تحسين‘

عاصم سلیم
20 جون 2017

يورپ اور جرمنی کو درپيش مہاجرين کے بحران ميں ايسے بہت سے لوگ ہيں، جن کی خدمات اکثر نظر انداز ہو جاتی ہيں۔ پچھلے دو سے تين سالوں ميں ہزاروں يورپی شہريوں نے پناہ گزينوں کی امداد کی ليے ان گنت اقدامات کيے۔

https://p.dw.com/p/2f28o