1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین کا بحران: کیا بدلہ اور کیا نہیں؟

عاطف بلوچ26 اگست 2016

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے تقریبا ایک برس قبل مہاجرین کے لیے فراخدلانہ حکومتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ جرمنی مہاجرین کے بحران پر قابو پا سکتا ہے۔ حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے باعث میرکل کو دباؤ کا سامنا ہے لیکن وہ اپنی پالیسی پر ابھی تک قائم ہیں۔ اس ویڈیو رپورٹ میں دیکھتے ہیں کہ یورپ کو درپیش مہاجرین کے بحران نے ایک برس کے دوران کیا کیا کروٹیں لیں اور اب صورتحال کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/1Jqnu