1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مینڈکوں کی ایک خاص نسل کو بچانے کی کوشش

2 فروری 2017

کیا آپ نے کبھی اسکُوئیکر کا نام سنا ہے؟ یہ اونچی آواز میں ٹرّانے والے مینڈکوں کی ایک خاص قسم ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ وہ ناپید ہو چکی ہے۔ لیکن گھانا کے ماہر حیاتیات گِلبرٹ ایڈم نے مینڈکوں کی اس نسل کو ڈھونڈ نکالا۔ جرمنی کے ایک تحقیقاتی ادارے کی مدد سے اب وہ مسلسل اس جانور کی نسل کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

https://p.dw.com/p/2WmGE