1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ناخوشگوار یادوں سے دامن چھڑانا

8 جنوری 2018

اگر تکلیف دہ یادوں پر قابو پانے کی کوئی راہ نکل سکے تو یہ ایسے افراد کے لیے ایک نعمت ہو گی جو پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈِس آرڈر کا شکار ہیں۔ سائنسدان اُس اینزائم کا پتہ چلا چکے ہیں جو خوف پر مبنی یادوں کو ہماری یادداشت کا حصہ بناتا ہے۔ اس اینزائم کو CDK5 کا نام دیا گیا ہے۔ اگر یہ انزائم خوف سے متعلق یادوں کو محفوظ کرنے کا کام کرتا ہے تو پھر کوئی ایسا طریقہ بھی ہو گا کہ اس عمل کو روکا جا سکے۔

https://p.dw.com/p/2qWgL