1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نر چوزوں کی تلفی کا عمل ختم؟

6 فروری 2017

انڈوں کی صنعت میں نر چوزے فالتو اور غیر ضروری پیداوار ہیں اور انڈوں سے نکلنے کے چند گھنٹوں بعد ہی انہیں تلف کر دیا جاتا ہے۔ اب محققین نے ایک طریقہ دریافت کیا ہے جس سے زندہ چوزوں کی تلفی کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔

https://p.dw.com/p/2X3n7