1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نقد رقم میں ادائیگی، جلد ماضی کا قصہ

Awan / Röder, Christina5 جنوری 2016

ڈنمارک کرنسی یا نقدی کے بغیر معاشرہ بننے کی طرف گامزن ہے۔ اس وقت بھی ریٹیل اسٹورز کی اکثریت ’کیش لیس‘ یا نقد رقم کے بغیر ہی خرید و فروخت کر رہے ہیں۔ یہا‌ں تک کہ کسی اسٹینڈ سے اگر آپ برگر خریدتے ہیں تو آپ نقدی کی بجائے کارڈ سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/1HYL9