1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیا خصوصی پوڈ کاسٹ انعامی مقابلہ

30 اکتوبر 2009

ڈوئچے ویلے شعبہء اُردو کے تمام ہفتہ وار فیچر پروگرام اب پوڈ کاسٹ کی شکل میں بھی دستیاب ہیں۔ ہمارا نیا خصوصی پوڈ کاسٹ انعامی مقابلہ اِسی حوالے سے ہے۔

https://p.dw.com/p/J47y

اِس میں ہم ہر ہفتے آپ سے ایک سوال پوچھا کریں گے، جس کا درست جواب بھیجنے والے پوڈ کاسٹ صارفین ایک قیمتی آئی پوڈ جیت سکتے ہیں۔ زیادہ جوابات موصول ہونے کی صورت میں آئی پوڈ جیتنے والے کا انتخاب قرعہ اندازی سے کیا جائے گا۔

Dialogue - Artikelbild

اب ہمارے خصوصی آئی پوڈ انعامی مقابلے کا سوال : کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ 19 تا 25 اکتوبر والے ہفتے ہمارے فیچر ’’مشرق و مغرب‘‘ کا موضوع کیا تھا؟

’یورپی پارلیمنٹ کی پہلی ہیڈ اسکارف والی مسلمان رکن‘

  • جرمنی: مسلم کمیونٹی کی مدد کے لئے خصوصی ٹیلی فون ہیلپ لائن
  • مسلمان اور مغربی ذرائع ابلاغ

دیجئے درست جواب اور جیتئے ایک آئی پوڈ!


آپ اِس سوال کا جواب ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعے بھی روانہ کر سکتے ہیں۔

ہمارا ای میل کا پتہ:

urdu@dw-world.de

ایس ایم ایس کے لئے ہمارے نمبر:

00923028558055

009198738804444