1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیبرا اسکائی ڈسک سے جڑے پراسرار سوالات

19 اکتوبر 2016

نیبرا اسکائی ڈسک کہاں سے آئی، کس نے بنائی، کب بنائی اور اس پر اُبھرے چاند اور ستاروں کے کیا معنی ہیں، دنیا بھر کے سائنسدان یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ جرمن سائنسدان ساڑھے تین ہزار سال سے زائد پرانی اس ڈسک سے جڑے پراسرار سوالات کے جوابات تلاش کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2RQsv