1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

والٹ ڈزنی کی اشیاء کی نیلامی

24 مئی 2016

والٹ ڈزنی کے معروف کارٹون کردار مکی ماؤس کا دستخطوں والا ایک پُتلا، پِنوکیو فلمز کا اصل نشان اور والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے فرنیچر سمیت تقریباً سات سو یادگاری اشیاء کی اٹھارہ جون کو لاس اینجلس میں نیلامی ہونے والی ہے۔

https://p.dw.com/p/1Itba