1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹرانس جینڈرز کے لیے اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھُل گئے

دانش بابر، پشاور
28 اکتوبر 2017

اسلام آباد میں قائم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹرانس جینڈر افراد کے لیے اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھول دیے ہیں۔ 22 سالہ ثوبیہ خان اس سہولت سے فائدے اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔ وہ اکنامکس اور اسلامک اسٹڈیز میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ وہ اپنی کمیونٹی کے لیے ایک اعلیٰ مثال بن گئی ہیں۔ ثوبیہ خان کی کہانی جانیے پشاور سے بھیجی گئی دانش بابر کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2mfLx