1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹرمپ کی آمد پر برسلز میں احتجاجی مظاہرہ

24 مئی 2017

یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال احتجاجی مظاہرہ سے کیا گیا۔ ’’ٹرمپ ناٹ ویلکم‘‘ کے عنوان سے ہونے والے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ مظاہرے کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں برسلز سے عرفان آفتاب۔

https://p.dw.com/p/2dXSn