1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹرین ٹکٹ ہاتھ میں لگی مائیکرو چپ سے

William Yang/ بینش جاوید ڈیرک ولیمز
12 جون 2017

سویڈن ایک ایسا ملک ہے جہاں ٹیکنالوجی کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ سویڈن کی سرکاری ریل کمپنی نے اب مسافروں کو یہ سہولت بھی فراہم کر دی ہے کہ اگر ان کے جسم میں مائیکرو چپ نصب ہے، تو وہ اس کے ذریعے بھی ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ مگر کیا یہ سہولت واقعی ایک سہولت ہے؟

https://p.dw.com/p/2eY7V