1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹیکسٹائل کنکریٹ روایتی کنکریٹ سے چھ گنا زیادہ طاقتور ہے

31 جنوری 2017

مختلف ٹيسٹس اور تجربات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ٹیکسٹائل کنکریٹ روایتی کنکریٹ سے چھ گنا زیادہ طاقتور ہے، جس کا مطلب يہ ہے کہ ایسے علاقے جہاں زلزلوں کا خدشہ رہتا ہے، وہاں اس کنکریٹ کے استعمال سے مضبوط عمارتیں تعمیر کی جاسکتیں ہیں۔ اس ماحول دوست کنکریٹ سے آرام دہ کرسیوں اور دلکش ڈیزائین کے میزوں سمیت روز مرہ استعمال کی دیگر چیزیں بنانے کے ليے بھی تجربات کیے جا رہے ہیں ۔

https://p.dw.com/p/2Wh40