1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستانی خواتین کو کس کس طرح کے خوف‘

30 جنوری 2017

پاکستان میں عمومی طور پر مرد ہی اپنی بیویوں، بیٹیوں اور بہنوں کے ’مالک‘ تصور کیے جاتے ہیں۔ ایسی خواتین جو مثال کے طور پر اپنے شوہر کے کسی ناجائز جنسی تعلق کی شکایت کی ہمت کرتی ہیں، وہ سزا کی حق دار قرار دے دی جاتی ہیں۔ یہاں تک کہ انہیں جان کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2WfUY