1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی صوبہء سندھ کی وزیر اطلاعات شازیہ عطا مری کے ساتھ خصوصی انٹرویو

20 اپریل 2008

صوبہء سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سابق وزیر اعظم مرحومہ بے نظیر بھٹو کی رہائش گاہ بلاول ہاؤس پر نامعلوم افراد نے کل فائرنگ کی۔ کل ہی پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کراچی گئے ہوئے تھے، جہاں متحدہ قومی موومنٹ اپوزیشن میں بیٹھنے کا اصولی فیصلہ کر چکی ہے۔ بلاول ہاؤس پر حملے، کراچی میں وزیر اعظم کی مصروفیات اور متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے صوبے کی وزیر اطلاعات شازیہ عط

https://p.dw.com/p/DlOc
کراچی شہر میں آئے روز اِس طرح کے ہنگامے اور پُر تشدد واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ فائل فوٹو
کراچی شہر میں آئے روز اِس طرح کے ہنگامے اور پُر تشدد واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ فائل فوٹوتصویر: AP

ا مری نے ہمارے ساتھی عابد حسین کو بتایا کہ نو سال کے تعطل کے بعد جمہوری عمل اب دھیرے دھیرے ہی آگے بڑھ سکے گا اور یہ کہ وہ صوبائی سیاست کے حوالے سے بہت پُر امید ہیں۔