1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی نوجوان فٹبالرز کی برلن میں سمر کیمپ میں شرکت

عرفان آفتاب1 اگست 2016

پاکستانی نوجوان فٹبالرز کے ایک گروپ نے یورو ایشیاء انسٹیٹیوٹ برلن کی جانب سے منعقد کردہ دو ہفتے دورانیے کے فٹبال سمر کیمپ میں شرکت کی۔ اس سمر کیمپ کا مقصد پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں کو جرمنی میں فٹبال کے معیار سے متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں فٹبال کو فروغ دینا تھا۔ برلن سے عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/1JZuN