1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک اور بحران سے دوچار

16 اکتوبر 2006

پاکستان کی کرکٹ ٹیم اِن دنوں ایک کے بعد دوسرے بحران سے دوچار ہو رہی ہے۔ بھارت میں آج کل دَس ملکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کھیلا جا رہا ہے ، جس میں پاکستان اپنا پہلا میچ منگل 17 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلنے والا ہے۔ تاہم میچ سے ایک ہی روز پہلے دو فاسٹ بالرز شعیب اختر اور محمد آصف کو ممنوعہ اَدویات کے استعمال کے الزامات کے بعد ٹورنامنٹ سے خارج کرتے ہوئے وطن واپس بھیج دیا گیا۔ دریں اثناء دونوں کھلاڑی ہوائی جہاز کے ذ

https://p.dw.com/p/DYNT
پاکستانی فاسٹ بالرز محمد آصف اور شعیب اختر
پاکستانی فاسٹ بالرز محمد آصف اور شعیب اخترتصویر: AP

ریعے پیر کی شام لاہور پہنچ گئے۔