1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان، افغان موسیقاروں کا گھر

10 نومبر 2016

پاکستان میں افغان مہاجرین کی تعداد تقریباً تین ملین بنتی ہیں، جن میں سے بہت سے پاکستان میں ہی پیدا ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کی کوشش ہے کہ رواں برس دسمبر تک تمام افغان مہاجرین کو ان کے ملک واپس روانہ کر دیا جائے۔ پاکستان میں اگرچہ افغان مہاجرین کے بارے میں منفی جذبات میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے لیکن موسیقاروں کے ایک افغان گروپ کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔

https://p.dw.com/p/2SUq0