1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں اکبر بگٹی کی ہلاکت کے بعد ہنگامے اور ہڑتالیں جاری

28 اگست 2006

پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلوچ قوم پرست رہنما نواب محمد اکبر خان بگٹی کی ہلاکت کے دو روز بعد بھی صوبے بلوچستان میں پُر تشدد ہنگاموں کا سلسلہ جاری ہے اور وہاں آج کئی شہروں میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ صوبہء سندھ میں بھی کئی شہروں میں احتجاجی مظارے کئے گئے۔ دریں اثناء بلوچ رہنماﺅں نے ہی نہیں بلکہ ملک کی بڑی سیاسی اور دینی جماعتوں کے مرکزی سیاستدانوں نے بھی اکبر بگٹی کی ہلاکت پر مشرف حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مل

https://p.dw.com/p/DYK2
تصویر: AP

ک گیر احتجاجی سرگرمیوں کا پروگرام بنایا ہے۔ اسلام آباد حکومت نے یہ مَوقِف اختیار کیا ہے کہ اکبر بگٹی کو جان بوجھ کر نہیں ہلاک کیا گیا بلکہ اُن کی موت ایک حادثہ تھی۔