1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کی قربانیوں کی عالمی سطح پر قدر کی جاتی ہے، ملیحہ لودھی

10 مارچ 2017

اقوام متحدہ کے لیے پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کے بقول عالمی سطح پر پاکستان کا امیج زیادہ اچھا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ پاکستان کی طرف سے دی جانے والی قربانیوں کی عالمی سطح پر قدر کی جاتی ہے۔ امریکا میں ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کی نمائندہ مونا کاظم کی ملیحہ لودھی سے خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2Yyp1