1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کی نوجوان نسل میں موسیقی کا شوق

17 فروری 2017

پاکستان میں نہ صرف روایتی موسیقی مقبول ہے بلکہ اس جنوب ایشیائی ملک میں مغربی میوزک بھی کافی زیادہ شوق سے سنا جاتا ہے۔ حالیے عشرے کے دوران پاکستان میں میوزک کمپنیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

https://p.dw.com/p/2Xkbx