1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاک افغان سرحد کی بندش بین الاقوامی قوانین کی خلاف وزی‘

بینش جاوید
16 مارچ 2017

پاکستانی اور افغان تجزیہ کاروں کی رائے میں پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کی بندش بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کو افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل میں حساسیت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ دیکھیے پاک افغان تعلقات کے حوالے سے دونوں ممالک کے تجزیہ کاروں کی کیا رائے ہے۔

https://p.dw.com/p/2ZKf6