1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاک امریکہ تعلقات کا بدلتا ہوا منظرنامہ

19 اپریل 2008

عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق واشنگٹن حکومت پاکستان میں جمہوری طور پر منتخب حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد اب اِس ملک کے لئے اربوں ڈالر کے ایک نئے امدادی پیکیج پر غور کر رہی ہے۔ لیکن اِس پیکیج کے ذکر کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئندہ امریکہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بغیر پائلٹ کے خود کار جہازوں کے ذریعے حملے کرنے سے پہلے اسلام آباد حکومت سے صلاح و مشورہ کرے گا۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر اب تک کیا ہو

https://p.dw.com/p/DlOe
واشنگٹن حکومت کی نظر میں اب پاکستانی صدر پرویز مشرف پہلے کی طرح سیاہ و سفید کے مالک نہیں رہے۔ فائل فوٹو
واشنگٹن حکومت کی نظر میں اب پاکستانی صدر پرویز مشرف پہلے کی طرح سیاہ و سفید کے مالک نہیں رہے۔ فائل فوٹوتصویر: AP

تا رہا ہے۔ کہیں امریکہ نے وہ راز تو نہیں افشا کر دیا، جسے حکومتِ پاکستان اب تک چھپانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔