1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پشاور حملوں کے متاثرہ بچے، صدمے سے کیسے نکلیں گے؟

عاطف توقیر16 دسمبر 2015

پشاور میں ایک اسکول میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔ اس واقعے میں ڈیڑھ سو افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر تعداد طلبہ کی تھی۔ بچ جانے والے بچے بھی اب تک ایک صدمے کا شکار ہیں اور شاید یہ صدمہ انہیں عمر بھر رہے۔

https://p.dw.com/p/1HOMu