1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چینی حکومت مخالف آرٹسٹ آئی وے وے کا دورہ غزہ

افسر اعوان / عاصم سلیم15 مئی 2016

چینی آرٹسٹ آئی وے وے نے حال ہی میں فلسطینی علاقے غزہ کا دورہ کیا۔ یہ دورہ دراصل ایک ڈاکومنٹری فلم کے سلسلے میں تھا جو وہ مہاجرین کے موضوع پر بنا رہے ہیں۔ آئی وے وے قبل ازیں اُردن، ترکی اور یونان کے علاوہ کئی ملکوں میں فلم بندی کر چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/1IoJc