1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چین تائیوان مذاکرات دوبارہ شروع

11 جون 2008

عوامی جمہوریہ چین کےساتھ نو سال قبل ٹوٹ جانے والا مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کےلئے تائیوان کا ایک نو رکنی وفد بیجنگ پہنچ گیاہے ۔

https://p.dw.com/p/EI3p
تائیوان کےصدر Chen Shui-bianتصویر: AP

کئی دہائیوں تک بیجنگ اور تائی پےکےمابین جنگ کا خطرہ منڈلاتا رہا، لیکن گزشتہ ماہ تائیوان میں حکومت کی تبدیلی اور نئی حکومت کی مصالحانہ طرز عمل کے نتیجے میں دونوں فریقین ایک مرتبہ پھر براہ راست مذاکرات پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ تاہم چین ابھی بھی تائیوان کو اپنا صوبہ قرار دیتا ہے اور اس نے تائیوان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے ۔ اس بارے میں مزید تفصیلات کے لئے شہلاعلاؤالدین کی رپورٹ سماعت فرمائیں۔