1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
11 تصاویر
لائف اسٹائل
2 اکتوبر 2016
https://p.dw.com/p/2Qo2z

جنوب مغربی چین میں 565 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جانے والا بیپان جیانگ پُل مکمل ہو چکا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اسے رواں سال کے آخر تک ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔