1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر پر عائد پابندیوں میں نرمی

23 مئی 2008

پاکستان کی نو منتخب حکومت نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبد القدیر خان پر عائد پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔

https://p.dw.com/p/E54Z
ایٹمی ساز و سامان سے لیس پاکستان کا غوری میزائلتصویر: AP GraphicsBank
ڈاکٹر عبد القدیر خان کو صدر پرویز مشرّف کے دورِ حکومت میں جوہری ٹیکنالوجی ایران سمیت کئی ممالک کو منتقل کرنے کے الزام میں گھر پر نظر بند کر دیا گیا تھا۔ تازہ پیش رفت کی مناسبت سے ہمارے ساتھی عابد حسین نے دفاعی تجزیہ نگار اکرام سہگل سے بات چیت کی۔