1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو شو، سوال

15 فروری 2017

سائنس ماحولیات اور لائف سٹائل کی حیرت انگیز رپورٹس پر مبنی ڈی ڈبلیو کے شو سوال کی اس قسط میں آپ کو بتائیں گے کہ سائنس اور تحقیق کی مدد سے اب تو جیسے ایک نئی ڈیجیٹل دنیا قائم ہو چکی ہے۔ فیس بک ہو، ٹوئٹر انسٹاگرام یا واٹس ایپ اور ان جیسی کئی دیگر ایپلیکیشنز لیکن کیا یہ کہیں یہ ڈیجیٹل دنیا ہمی اپنوں سے دور تو نہیں کر رہی ۔ تفصیلات دیکھیں اس شو میں۔

https://p.dw.com/p/2XaZI