1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو کے سائنس شو ’سوال‘ میں اس بار آپ کو بتائیں گے

20 اکتوبر 2016

تھری ڈی پرنٹر سے نکلنے والی ایک ہلکی پھلکی موٹر سائیکل کے بارے میں۔ تھری ڈی پرنٹنگ سے آپ ہر وہ چیز پرنٹ کر سکتے ہیں، جس کا تصور آپ کے ذہن میں آ سکتا ہے۔ یہ شو آپ دیکھ سکیں گے، ہفتہ 22 اکتوبر کو شام ساڑھے چھ بجے، آج نیوز پر اور ہماری ویب سائٹ پر بھی۔

https://p.dw.com/p/2RTcB