1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کاجو کی برآمد کا عالمی چیمپئن، آئیوری کوسٹ

14 جنوری 2016

افریقی ملک آئیوری کوسٹ اپنی کاجو کی پیداوار کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ کاجو برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بھی ہے۔ امریکا اور یورپ میں کاجو سے دودھ بھی بنایا جاتا ہے، جو اس کی مانگ میں اضافے کا سبب بھی ہے۔

https://p.dw.com/p/1HdoC