1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کدُو کے پکوڑے، وہ بھی برلن کی سڑکوں پر؟

25 اکتوبر 2017

برلن ميں ’مارکٹ ہالے نوئن‘ نامی اسٹریٹ فوڈ مارکیٹ میں ماما شیبز تیار کرتی ہیں چٹپٹی پودھینے کی چٹنی کے ساتھ لذیذ کدُو کے پکوڑے۔ جانيے يہ ’ماما شیبز‘ ہيں کون کیا جرمن لوگوں کو ان کے ہاتھ سے بنے کدُو کے پکوڑے پسند آ رہے ہیں؟

https://p.dw.com/p/2mTFQ