1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی لٹریچر فیسٹیول کی گہما گہمی

11 فروری 2018

پاکستان کے نویں کراچی لٹریچر فیسٹیول کے دوران پاکستانی ادیبوں کے ساتھ بین الاقوامی شخصیات بھی مختلف ایونٹس میں شریک ہیں۔ نو تا گیارہ فروری منعقد کیے جا رہے اس فیسٹیول کی گہما گہمی کے بارے میں رفعت سعید کی خصوصی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/2sTVI