1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کل کی دنیا کیسی ہو گی؟

عاطف بلوچ، روئٹرز
24 مارچ 2017

ٹیکنالوجی کی دنیا کی ایک بڑی نمائش سیبِٹ جرمن شہر ہینوور میں منعقد ہوئی، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے قریب تین ہزار نمائش کنندگان نئی ایجادات کے ساتھ شریک ہوئے، مگر کوئی پاکستانی کمپنی اس میلے کا حصہ نہیں تھی۔

https://p.dw.com/p/2Zv2m