1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کولمبیا میں جرمن آئس کریم کی مقبولیت

عدنان اسحاق 30 اگست 2016

جرمنی سے نقل مکانی کرنے والے کچھ جرمن شہری لاطینی امریکی ممالک کا بھی رخ کر رہے ہیں۔ ان میں سے ایک ہنس پیٹر بیرگمان بھی ہیں، جو اب کولمبیا میں رہائش پذیر ہیں۔ وہاں انہوں نے آئس کریم بنانے کا ایک کارخانہ کھولا ہے۔

https://p.dw.com/p/1JsOH