1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کونڈولیزا رائس کا دورہ مشرق وسطی

27 مارچ 2007

امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس کی کوششوں سے اسرائیلی وزیر اعظم اور فلسطینی صدر نے ہر پندر روز میں ایک دوسرے سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

https://p.dw.com/p/DYH7
تصویر: AP

امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے عرب ممالک کے سربراہوں کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر غور کریں۔جس سے یہ بات ظاہر ہو گی کہ عرب ممالک اسرائیل کی مشرق وسطی میں جگہ کو تسلیم کرتے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم ایہود المرٹ ہر ہفتے بات چیت کریں گے اور ابتداءمیں یہ بات چیت سیاسی امور اور سیکیورٹی پر ہو گی۔