1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا ان کے خواب سچ ہو پائیں گے؟

عاصم سلیم | عاطف بلوچ
7 اکتوبر 2016

شام سے تعلق رکھنے والے تین مہاجرین خانہ جنگی سے فرار ہو کر پرسکون زندگی کی خاطر جرمنی تو پہنچ چکے ہیں لیکن کیا وہ ایک نئے ملک میں اپنے خوابوں کی تعبیر بھی پا سکیں گے۔ یہ تو انہیں معلوم ہی ہے کہ ایک نئے ملک میں ازسرنو زندگی شروع کرنا کچھ آسان نہیں ہوتا۔

https://p.dw.com/p/2R1B5