1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا زلزلے کی پیش گوئی کی جا سکتی ہے؟

3 اکتوبر 2017

دنیا بھر میں ایسے نظاموں کی تیاری پر کام ہو رہا ہے جن کی مدد سے کسی ممکنہ زلزلے سے قبل از وقت خبردار کیا جا سکے۔ ایسے نظام کسی زلزلے کی صورت میں بڑی تعداد میں انسانی جانیں بچانے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔ ابھی تک زلزلوں کے آنے کے وقت کے بارے میں پیشن گوئی کرنا ممکن نہیں ہو سکا لیکن جیالوجسٹس یہ جانتے ہیں کہ زلزلے کیوں آتے ہیں اور کہاں آ سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2l9eT