1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا ’نظروں کا ملاپ‘ مہاجرین سے متعلق تصورات تبدیل کر سکتا ہے؟

28 مئی 2016

امدادی تنظيم ايمنسٹی انٹرنيشنل نے ايک منفرد تجربے ميں مہاجرين اور يورپی شہريوں کو آمنے سامنے بٹھا کر چار منٹ تک ايک دوسرے کی آنکھوں ميں ديکھنے کو کہا۔ اس تجربے کا مقصد يہ جاننا تھا کہ آيا اس طرح مہاجرين کے بارے ميں پائے جانے والے تصورات کو بدلا جا سکتا ہے۔ اس تجربے کے حيرت انگيز نتائج برآمد ہوئے۔

https://p.dw.com/p/1IwJy