1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا پرویز مشرّف حکومت کو بر طرف کر سکتے ہیں؟

27 مئی 2008

کیا پاکستانی صدر ریٹایرڈ جنرل پرویز مشرّف اپنے صدارتی اختیار اٹھاون دو بی کا استعمال کرتے ہوے مستقبل قریب یا بعید میں موجودہ حکومت کو بر طرف کر سکتےہیں؟ اور کیا وہ ایسا کرنے کی پوزیشن میں ہیں؟

https://p.dw.com/p/E6xs
وزیرِ اعظم کے مقابلے میں اب بھی پاکستانی صدرکے پاس زیادہ اختیارات ہیںتصویر: AP

کیا پاکستان کے داخلی حالات اور بین الاقوامی معاملات ایسی شکل اختیار کر سکتے ہیں کہ پرویز مشرّف کے لیے اٹھاون دو بی کا استعمال نا گزیر ہو جائے یا پھر وہ حالات کاسہارا لے کراسمبلیاں تحلیل کر دیں؟ اپنے گرد گھیرا تنگ ہونے کی صورت میں کیا پرویز مشرّف کے پاس یہ آخری قابلِ عمل آپشن ہوگا؟
اس حوالے سے ہمارے ساتھی شامل شمس نے گفتگو کی ڈان اخبار سے وابستہ سینیر صحافی شمیم الرحمان سے۔