1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گوئٹے مالا کی سرحد پر واقع جنگل کی بقاء کو خطرات لاحق

31 جنوری 2017

چكيبل جنگل وسطی امریکی ملک بیلیز کا قومی خزانہ ہے۔ گوئٹے مالا کی سرحد پر واقع اس وسیع جنگل میں پودوں، قیمتی جڑی بوٹیوں سمیت مکاؤ طوطوں، چیتوں اور دیگر جنگلی حیات کو شکاریوں سے شدید خطرات لاحق ہیں۔حکومت اور بائیو ڈائیورسٹی پر کام کرنے والی تنظیمیں اس جنگل کی حفاظت کے لیے اقدامات تو اٹھا رہی ہیں لیکن ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔

https://p.dw.com/p/2Wh4x