1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

گیارہ سالہ ٹیچر

مدثر شاہ
19 مئی 2017

گیارہ سالہ سباون ننگرہاری پشاور کے ایک نجی تعلیمی ادارے میں پڑھاتا ہے۔ اس کے والدین پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین ہیں۔ سباون کی پیدائش پاکستان میں ہی ہوئی۔ یہ بچہ پشتو، اردو، دری اورانگریزی زبان بولنا اور لکھنا جانتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2dEj8