1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں علاقائی اسمبلی کے انتخابات

23 دسمبر 2017

ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں علاقائی اسمبلی کے لیے ہونے والے حالیہ انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں اس جماعت کو ملی ہیں، جو اسپین کا حصہ رہنے کی حامی ہے، جب کہ مجموعی طور پر وہ جماعتیں کامیاب ہوئیں، جو آزادی کے حق میں ہیں۔ اس موضوع پر ڈوئچے ویلے کے شعبہ اردو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی کے ساتھ گفتگو:

https://p.dw.com/p/2ps4B