1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہسپانوی ڈیزائنر کی خوبصورت تخلیقات

27 فروری 2017

ہسپانوی ڈیزائنر اوشینی کیٹلیٹ ہمیشہ کچھ نیا ڈیزائن کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ چاہے میز ہو یا کرسی یا پھر کوئی لیمپ۔ وہ عام سی اشیاء کو بھی ایسا دلکش اور جاذب نظر بنا دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ اُنہیں گزشتہ سال پیرس کے ایک انتہائی نامور ادارے کی جانب سے بہترین ڈیزائنر قرار دیا گیا ہے۔ اُن کی ڈیزائن کردہ مصنوعات میں آخر ایسا کیا ہے، جو سب کو اچھا لگتا ہے، آئیے جانتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2YKQ3