1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ہم یہ کام بھی کر سکتی ہیں‘

12 جولائی 2017

شانتی دیوی نئی دہلی میں ٹرکوں کے ٹائروں کو پنکچر لگاتی ہیں۔ چوڑیاں پہنے اور ساڑھی میں ملبوس پچپن سالہ یہ خاتون بھارت کے قدامت پسند معاشرے میں دقیانوسی نظریات کو چیلنج کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/2gOqS