1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہوائی جہازوں کو محفوظ کیسے بنایا جاتا ہے ؟

12 ستمبر 2017

ہوائی جہاز مسافر پروازوں کے لیے استعمال ہوتے ہوں یا کارگو کے لیے۔ ان کا محفوظ ہونا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ سلامتی کی اس ضمانت میں طیاروں کی تکنیکی دیکھ بھال انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مہارت رکھنے والے افراد اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہوائی جہاز کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔

https://p.dw.com/p/2jnBg